*غیر مقلدین کے ایک اعتراض کا جواب*
محمد حسین بٹالوی صاحب کے قلم سے۔۔۔۔
*مسلم الثبوت والی عبارت کی وضاحت ۔۔۔۔۔*
علماء سے مسئلہ پوچھنا تقلید ہے ۔۔۔۔
غیر مقلدین تقلید لفظ سے گھبرانہ چھوڑ دیں۔۔
جس کو وہ پیروی و اتباع کہتے ہیں اسکو شاہ ولی اللہ اور شیخ محی الدین ، امام الحرمین وغیرہ تقلید کہہ چکے ہیں۔۔۔۔
صرف لفظی نزاع ہے۔۔۔۔
اور فرماتے ہیں کے اس زمانے کے اکثر اہلحدیث علم سے عاری ہیں۔۔ 😁


No comments:
Post a Comment