اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود تھے تو تین طلاق پر حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے فیصلے پر صحابہ کرام سے مناظرہ کیوں نہیں کیا ۔۔
اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے ہیں
تو مجھے بتاؤ بیس رکعت تراویح پر حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔
اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود تھے
تو نماز جمعہ کے دن دوسری اذان پر حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیا نہیں کیا ۔۔۔
اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود ہیں
تو امی عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھما سے اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عورت کو مسجد سے منع کرنے پھر ان کے ساتھ مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔
اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود ہے تو رفع الیدین پر عبداللہ ابن مسعود رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیوب نہیں کیا ۔۔۔
اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے ہیں
تو جب فقہ حنفی مدون ہو رہی تھی تب امام ابوحنیفہ رحمہ اور انکے شاگرد ابو یوسف رح امام محمد رحمۃ اللہ علیہ سے
مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔
جو صحابہ کرام امام کے پیچھے قرات اور فاتحہ کا منع فرمایا کرتے تھے
اس صحابہ کرام سے مناظرہ کیوں طے نہیں کیا ؟؟
جو جو آج یہ اھل سنت والجماعت سے مناظرے کرتے رہتے ہیں ان مسائل پر تو جناب اس وقت آپ نے مناظرہ کیوں نہیں کیا
جواب دو عوام کو
اور اگر اپنے دعویٰ میں سچے ہو یہاں ثابت کرو۔۔۔ دعا کی
درخواست غازی شاکر
No comments:
Post a Comment