Saturday, 12 October 2024

نذر و نیاز کیلئے کچھ نہیں تو اگر ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا "بنیت صالحہ فرج ذکر " ٹٹولے بلکہ ٹٹولتے ہی رہیں اس کے بعد جو ڈھیروں اجر و ثواب ہمیں ملے گا کیا یہ ثواب ہم اعلی حضرت فاضل بریلوی کی روح پر فتوح کو "ایصال ثواب" کرسکتے ہیں؟

ایک غریب بریلوی بھائ کا سوال میرے پاس اعلی حضرت کی بارگاہ میں پیش کرنے کیلئے نذر و نیاز کیلئے کچھ نہیں تو اگر ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا "بنیت صالحہ فرج ذکر " ٹٹولے بلکہ ٹٹولتے ہی رہیں اس کے بعد جو ڈھیروں اجر و ثواب ہمیں ملے گا کیا یہ ثواب ہم اعلی حضرت فاضل بریلوی کی روح پر فتوح کو "ایصال ثواب" کرسکتے ہیں؟

کیونکہ اعلی حضرت نے اپنی کتاب احکام شریعت حصہ دوم ص 245 پر ثواب کمانے کا ایک دعوت اسلامی کی اصطلاح میں "مدنی طریقہ " یہ بھی بتایا ہے ۔

نوٹ: ہم کوئ اعتراض نہیں کررہے ہیں اس لئے جواب میں یہ تقریر جھاڑنے کی ضرورت نہیں کہ فلاں فلاں کتاب میں بھی لکھا ہوا ہے کیونکہ خود خان صاحب کہتے ہیں کتاب کا مستند ہونا اور بات ہے اس کی ہر بات کا مستند ہونا اور بات ہے ۔۔۔ ہم تو اعلیٰ حضرت کے اس مسلئہ کو سامنے رکھ کر عاجزانہ سوال کررہے ہیں لہذا

جو سوال کیا گیا ہے بس اس کا جواب دیا جائے۔

طالب دعا ساجد خان نقشبندی



No comments:

Post a Comment