Friday, 14 September 2018

بریلوی کے گھر کی داستان 🙄

بریلوی جب گھر آیا تو بیڈروم میں اس کی بیوی بریلوی کے ایک مہمان  کے ساتھ آدھے کپڑوں میں بیٹھی تھی۔
بریلوی :  (غصے سے) یہ کیا ہورہا ہے
بیگم: تعظیم اور محبت
بریلوی: لیکن تمھارا تو میرے ساتھ نکاح ہوا ہے؟
بیگم: آپ کو پتہ نہیں اللہ نے مہمانوں کی تعظیم اور اپنے بندوں سے محبت کا حکم دیا ہے۔
بریلوی: لیکن مہمان کی تعظیمُ اور اس کے بندوں سے محبت کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ان سے زدواجی تعلق بھی قائم کر لیا جائے؟
بیگم: میں آپ ہی کے حکم سے ان سے تعلق قائم کرتی ہوں اور آپ نے خود انہیں یہ اجازت عطا کر رکھی ہے۔
بریلوی: یہ میں نے کب کہا اور ان کو اس کی اجازت کب دی؟
بیگم: آپ نے خود کہا تھا کہ مہمان کا دل خوش کرنا چاہئے اور ان کو جئ اجازت دے رکھی ہے کہ وہ ہر ایک سے محبت کریں
بریلوی: (غصے سے پاگل ہوتے ہوئے) تعظیم اور محبت میں جنسی تعلق کہاں سے آگیا؟
بیوی: اب آپ محبت اور تعظیم کو پیمانوں میں ناپیں گے کہ کتنی کرنی چاہئے اور کتنی نہیں؟
بریلوی: یہ کیا اول فول بک رہی ہو؟
بیگم: میری نیت بالکل صاف ہے۔ میں نے اس کو اپنا شوہر سمجھ کر اس سے ازدواجی تعلق قائم نہیں کیا۔ میرے شوہر تو صرف آپ ہیں۔
بریلوی: اس میں نیت کا کیا دخل ہے۔ زنا تو آخر زنا ہی ہے۔
بیگم: جی نہیں زنا وہ ہوتا ہے جس میں غیر مرد کو اپنا شوہر سمجھ کر اس سے تعلق قائم کیا جائے۔ اگر نیت اس کو شوہر سمجھنے کی نا ہو تو پھر زنا نہیں
بریولی: یہ مسئلے تمھیں کس نے بتائے ہیں؟
بیگم: یہ سب باتیں میں نے آپ ہی سے سیکھی ہیں
بریلوی: (حیران ہو کر) مجھ سے؟
بیگم: ہاں کیا آپ یہی سب عقائد اللہ کے بارے میں نہیں رکھتے؟
بریلوی: وہ کیسے؟
بیگم: اللہ اور بندے کا بندگی اور عبادت کا ایک خاص تعلق ہے۔ بندہ سب نبیوں اور اولیا کی عزت تعظیم، محبت کرے گا لیکن عبادت اور بندگی کا وہ تعلق جو اللہ کے لئے خاص ہے اور کسی کودے گا؟
بریلوی: نہیں
بیگم: تو کیا نبیوں اور ولیوں کو اپنی مدد کے لئے اور حاجات پوری کرنے اور مشکلیں حل کرنے کے لئے جو پکارا جاتا ہے وہ وہی دعا اور ندا نہیں جو اللہ کے لئے خاص ہے؟
بریلوی: نہیں اللہ نے انہیں بہت معجزات اور کرامات  دے رکھے ہیں وہ بھی حاجتیں پوری اور مشکلیں حل کر سکتے ہیں
بیگم: جب میں نے آپ سے کہا کہ آپ نے مجھے اپنے دوستوں سے محبت اور تعظیم کی اجازت دے رکھی ہے تو آپ نے اس پر کیا کہا؟
بریلوی: “اجازت کا یہ مطلب نہیں کہ ان سے ازدواجی تعلقات بھی قائم کئے جائیں”۔
بیگم: بالکل درست، اسی طرح اگر اللہ نے کل قیامت کو کہہ دیا کہ کرامات اور معجزات دینے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ انکو میرا حق بندگی اور عبادت بھی دیا جائے تو آپ کیا کریں گے؟بریلوی: اوہ میرے خدایا اس پر تو میں نے کبھی غور نہیں کیا
بیگم: یہ سارا ڈرامہ میں نے آپکو یہی بات سمجھانے کے لئے رچایا تھا۔ یہ کوئی مرد مہمان نہیں میری ہمسائی ہے جس نے مرد کا بھیس بدلا ہوا ہے۔
بریلوی: لیکن تمھیں یہ ساری باتوں کا کیسے پتہ چلا
بیگم: میں کچھ عرصے سے اصلی اہل سنت و حنفی مجلس میں شرکت کررہی تھی وہیں سے اللہ نے میری آنکھیں کھول دیں
بریلوی: تم نے تو اس مثال سے مجھے سارا مسئلہ سمجھا دیا۔ اللہ کرے ہمارے سارے فرقے والوں کو اس کی سمجھ آجائے۔
بیگم: آمین ثم آمین اور ہمسائی کو جانے کا اشارہ کر کے اپنے شوہر کے گلے میں بانہیں ڈال دیں اور اس کو پیار بھرا طویل بوسہ دیا۔

No comments:

Post a Comment