خطبہ جمعہ سے پہلے تقریر کرنے کے دلائل
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے تقریر فرمایا کرتے تھے اور اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں بیان کرتے تھے، جب امام خطبہ دینے کیلیے آتا تو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اپنی تقریر موقوف کردیتے تھے۔ “
) مستدرک ج1ص108، و ج3ص512 قال الحاکم والذہبی صحیح (
ابو الزاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: حضرت عبداللہ بن بسر جمعہ کے دن خطبہ سے قبل وعظ کیا کرتے تھے ،جب خطیب خطبہ دینے کے لیے آتا تو وہ وعظ بند کردیتے تھے
)حاکم ج1 ص288 وقالا صحیح (
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے اجازت طلب کی کہ میں جمعہ کے دن تقریر کیا کروں گا اور اس میں متعدد نصیحت آمیز واقعات بیان کروں گا ،پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انکار کیا لیکن حضرت تمیم داری کے اصرار پر انہوں نے اجازت دے دی کہ تم جمعہ کے دن اس سے قبل کہ میں خطبہ کے لیے آؤں تقریر کرسکتے ہو۔
)اصابہ فی تذکرۃ الصحابہ ج1ص184، راہ سنت ص301 (

No comments:
Post a Comment