Friday, 11 January 2019

خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ کے بارے میں کتب رافضیت سے ان کے حق ہونے پر کچھ حوالے

مسلمانوں میں نے سوچا آج خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ
کے بارے میں کتب رافضیت سے ان کے حق ہونے پر کچھ حوالے پیش کرو           #سات_کتب_سات_حوالے

1- گر علیؓ  نا ہوتے فاطمہؓ  کا کوئی ہمسفر نہ ہوتا مسلمانوں یہ روایت کتب رافضیت سے کم و بیش ہزار دفعہ ہوگی
کن دو ہستیوں نے اللہ کے حکم سے علیؓ  کو یہ مشورہ دیا
حوالہ نمبر ایک چیک کریں آپ کے منہ سے بے اختیار سبحان اللہ نکل جائے گا

2- رافضی آج تک جهوٹ بولتا آیا ابوبکرؓ کی امامت میں  حضرت علیؓ نے کبهی نماز ادا نہیں کی دوسرا حوالہ حضرت ابوبکرؓ کی امامت میں حضرت علیؓ  کا نماز ادا کرنا

 3- عقائد رافضیت کے مطابق بی بی فاطمہؓ  آخری دم تک ابوبکرؓ سے ناراض تهی لیکن ایسا بلکل نہیں بی بی راضی ہوگی تهی پوسٹ نمبر تین

4 -رافضی اس بات سے انکاری ہے حضرت علیؓ  نے کسی خلفاء کی بیعت نہیں کی تهی اس موضوع پر کتب رافضیت سے کافی سارے حوالے ہیں لیکن یہاں ایک شیئر کیا ہے جہاں حضرت علیؓ کی بیعت ثابت ہے

5 - رافضی کہتا ہے خلفاء کے دور میں حضرت علیؓ  نے کنارہ کشی اختیار کر لی تهی لیکن ایسا بلکل نہیں علیؓ  خلفاء کے مشیر کے طور پر کام سرانجام دیتے اور فیصلے تک کرتے

6- جعفر صادق رح نے فرمایا جو ابوبکرؓ کو صدیق نہیں کہتا اللہ اس کو دنیاں میں سچا کرے نہ آخرت میں (سبحان اللہ)

7- جعفر صادق رح نے فرمایا جس نے ابوبکرؓ  کی توہینِ کی اس نے جعفر صادق رح کی توہین کی...

حق والے شیعہ حضرات کے لیے لمحہ فکریہ







No comments:

Post a Comment