Friday, 17 May 2019

قسط دوم سلو بھائی اور استاد زئی

سلو بھائی نے پریشانی کے عالم میں استاد زئی سے پوچھا:
"استاد زئی!! ہماری قلیل تعداد توحقانیت کی دلیل بن نہیں سکی اور کوئی حقانیت کی دلیل ہو تو بتا دیجئے!!
استاد زئی:"ارے کیوں پریشان ہو میری جاں!! دیکھو ساری دنیا میں تیزی سے لوگ اہلحدیث ہو رہے ہیں۔بڑے بڑے بریلوی دیوبندی عالم غیر مقلد ہو گئے۔انور شاہ کشمیری کا پوتا اہلحدیث ہو گیا(😜😝)بس کچھ اور محنت کی ضرورت ہے حنفیت کو ہم بحیرہ عرب میں غرق کر دیں گے"😆😆
اس کے بعد استاد زئی نے ایک لسٹ بھی سلو بھائی کو دی جس میں نو وارد غیر مقلدین کے نام تھے😋😋
سلو بھائی کا دل خوشی سے بلیوں اچھلنے لگا۔رات کو خواب میں دیکھا کہ ملک کا وزیر اعظم اور صدر اہلحدیث ہیں اور اکثریت غیر مقلد ہو چکی ہے۔😎😎
صبح ہشاش بشاش اٹھا۔سارا دن خوشگوار گزرا۔شام کو بشیرے قادیانی کے ساتھ گپ شپ شروع ہوئی تو سلو بھائی نے لسٹ نکال کے دکھائی۔لیکن...
ایک عجیب رد عمل ہوا...سلو بھائی نے دیکھا بشیرے کا چہرہ کھل اٹھا اور وہ اتنا خوش نظر آیا کہ سلو بھائی  بھی نہیں ہوں گے😲😲😲
سلو بھائی نے اس خوشی کی وجہ پوچھی
بشیرا قادیانی گویا ہوا
"جتنے لوگ غیر مقلد ہوتے ہیں گویا ہماری افرادی قوت میں اضافے کا سامان کرتے ہیں۔ہمارے مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ قادیانیت کیلئے سب سے زیادہ زرخیز زمین غیر مقلدیت کی ہے۔جتنے لوگ غیر مقلد ہوۓ ہمارے لئے تر نوالہ ثابت ہوۓ"🐃🐃🐃
سلو بھائی:(حیرانی سے) وضاحت کرو یہ کیا بات ہوئی
بشیرا: دیکھو بھائی انگریز کے بابرکت دور میں ہمیں اکثر  افرادی قوت غیر مقلدین نے ہی فراہم کی۔خود محمد حسین بٹالوی نے لکھا ہے کہ جو لوگ لاعلمی کے ساتھ تقلید چھوڑ دیتے ہیں ان میں سے اکثر قادیانی'نیچری'منکر حدیث اور عیسائی ہو جاتے ہیں )اشاعۃ السنہ)🐞🐞🐞
عبدالاحد خانپوری غیر مقلد نے بھی لکھا ہے کہ غیر مقلدیت مدخل(gateway)ہے تمام فتنوں کا۔اور غیر مقلدیت کا اگلا قدم الحاد'قادیانیت'انکار حدیث کی طرف ہے(کتاب التوحید والسنہ ص262 جلد اول)🐜🐜🐜
کیا تمہیں معلوم نہیں کتنے ہی غیر مقلد بشمول علماء ہماری جماعت میں آۓ
احسن امروہی جنہوں نے ایضاح الادلہ کا جواب لکھا وہ بھی مرزا صاحب کی جماعت میں آۓ۔🐟🐟🐟نور الدین بھیروی صاحب بھی غیر مقلدیت سے قادیانیت کی طرف آۓ🐠🐠🐠 اور مرزا صاحب کے پہلے خلیفہ بنے۔مرزا صاحب کی بیگم صاحبہ جنہیں ہم ام المومنین کہتے ہیں(معاذ اللہ) وہ بھی اہلحدیث تھیں۔🐞🐞🐞مولوی محمد منشا جن کا حال ہی میں انتقال ہوا وہ بھی پہلے غیر مقلد تھے پھر ہماری جماعت میں آۓ۔🐢🐢🐢اللہ کرے تم اور محنت کر کے لوگوں کو غیر مقلد بناؤ تاکہ ہمارا کام آسان ہو"🐌🐌🐌
سلو بھائی کو غش آ گیا۔🐸🐸🐸
بشیرا:"اور آخری بات تو بتانا ہی بھول گیا۔"🐝🐝🐝
سلو بھائی:"وہ کیا"🐛🐛🐛
بشیرا:"پہلے یہ لسٹ پکڑو ان میں ان نمایاں لوگوں کے نام ہیں جو غیر مقلدیت سے قادیانیت کی طرف آۓ"🐎🐎🐎
سلو بھائی نے بادل نخواستہ لسٹ پکڑی
اور بشیرا بولا
بشیرا:"ہاں سب سے بڑی بات یہ بتانی تھی کہ ہمارے مرزا صاحب بھی اہلحدیث تھے۔!!"🐼🐼🐼
سلو بھائی:کیا!!!😭😭😭
سلو بھائی بیہوش ہو گئے😋😋😋
اگلی پوسٹ میں مرزا کا غیر مقلد ہونا ثابت کیا جاۓ گا۔ہمارے ساتھ رہئیے🐧🐧

No comments:

Post a Comment