ناچار غیرمقلد مدن پوری صاحب اور پانچ منٹ کی تقریر
غیرمقلد مولوی مدن پوری نے حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ کے شہر اوکاڑہ میں تقریر کی - ابتدائی تقریر ہی میں اس نے کہدیا کہ ترمذی شریف میں حدیث ہے کہ جس عورت کا شوہر گم ہوجائے تو وہ چار سال کے بعد کسی اور سے نکاح کرسکتی ہے مگر امام ابو حنیفہ (رحمہ اللہ) اس حدیث کو نہیں مانتے - کسی طالب علم نے چٹ لکھ دی کہ یہ حدیث ضعیف ہوگی جس کو ہمارے (فقہ کے) امام نے نہیں مانا - مولوی مدن پوری صاحب نے یہ چٹ اسپیکر پر پڑھی - حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑ وی ساتھ ہی کسی جگہ تشریف فرما تھے - بڑے حیران ہوئے کھ یہ چٹ کس نے لکھ دی ہے؟ حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حدیث کا ضعیف ہونا تو معمول بات ہے یہ حدیث تو سرے سے ہے ہی نہیں - حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ نے اس لڑکے کو بلوایا اور فرمایا کہ مدن پوری سے کہو کہ تو نے ترمذی کا نام لیا ہے ، تم دنیا کی کسی کتاب میں یہ حدیث دکھلادوں تو تمہیں دس ہزار روپے انعام ملے گا - اس لڑکے نے مجمع میں جاکر یہ بات کہی تو غیرمقلد شور کرنے لگے کہ بیٹھ جاؤ ، کوئی ادھر سے بولا بیٹھو کوئی ادھر سے کہنے لگا بیٹھو - لڑکے نے کہا کیوں: میں نے کوئی گولی مار دی ہے؟ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بول رہا ہے - صریح جھوٹ ہے - حدیث دکھلاؤ - ناچار غیرمقلد مدن پوری صاحب نے پانچ منٹ کی تقریر کے بعد دعائے خیر کراکر جان چھڑائی اور مجلس برخاست ہوگئی
علمی معرکے اور مجلسی لطیفے صفحہ نمبر 93

No comments:
Post a Comment