Friday, 28 February 2020

نظریہ وحدت الوجود پر تحریری مناظرہ

10تحریری مناظرہ پارٹ  

 محترمہ عائشہ ملک کا کہنا ہے کہ ان کے نام نہاد اہلحیث اکابرین نے عقیدہ وحدت الوجود کا مطلب وحدت الموجد کیا ہے جو کہ صحیح ہے۔۔

 واضح رہے کہ موجودہ تمام نام نہاد اہلحدیث وحدت الوجود کے عقیدہ کو کفر اور گمراہی سمجھتے ہیں اور اس عقیدہ کی بناء پر ابن عربی علیہ رحمہ کو گمراہ و کافر کہتے ہیں۔

کیا عقیدہ وحدت الوجود کی تشریح حلول کے علاوہ کچھ اور ہو سکتی ہے یا نہیں؟؟؟؟
 کیا عقیدہ وحدت الوجود کی تشریح وحدت الموجد کرنا قران و حدیث سے ثابت  ہے؟؟؟؟
کیا کوئی نام نہاد اہلحدیث عقیدہ وحدت الوجود کی تشریح وحدت الموجد قران و حدیث سے دکھا سکتا ہے؟؟؟؟

 وحدت الوجود سے مراد توحید الہی قران و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟؟؟

No comments:

Post a Comment