Friday, 28 February 2020

نظریہ وحدت الوجود پر تحریری مناظرہ

تحریری مناظرہ پر 6
Shaikh Ibne Arabi Aur Akaabireen e Lamazhab Gairmuqallideen . Az : Muhammad Numaan Nowshehri.

موجودہ لامذہب غیرمقلدین کا فرقہ شیخ ابن عربی کو کافر بتاتا ہے اور اسکی بنیادی وجہ انکے نظریہ وحدة الوجود کو بتاتا ہے۔
اس ویڈیو میں انہی لامذہب حضرات کے گیارہ ( 11 ) اکابرین کی عبارات کو پیش کیا گیا ہے جس میں وہ حضرات شیخ کا دفاع کرتے ہیں اور انکی تعریف و توصیف میں انکا قلم ڈوبا ہوا ہے۔
اب اگر واقعی شیخ صاحب کافر ہیں اور انکی کتب کفریات سے پُر ہیں تو لامذہب غیرمقلدین کے یہ سب اکابر کافر ہوجاتے ہیں جو شیخ صاحب کی کتب سے واقف ہیں اور پھر بھی انکی تکفیر نہیں کررہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ گمراہ فرقہ کیا کرتا ہے۔ دیدہ باید

Keep Sharinghttps://www.facebook.com/577458639281781/posts/1078250999202540/

No comments:

Post a Comment