معروف سعودی عالم سلیمان بن سحمان نجدی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اقدس پہ سلام کیا جاۓ تو آپ اس کا جواب دیتے ہیں ۔
ہم کرامات اولیاء کو بھی مانتے ہیں
بحوالہ تحفہ وہابیہ ترجمہ الھدیہ السنیہ مترجم شیخ داؤد غزنوی رحمہ اللہ
بشکریہ Afzaal Kaleem


No comments:
Post a Comment