Wednesday, 22 July 2020

وکٹورین اہلحدث کے نزدیک آمین بالجہر فرض سے بھی اہم ہے جبکہ اہلحدث کے اکابر کہتے ہیں ہم آمین بالجہر میں کوئی حدیث نہیں پاتے

وکٹورین اہلحدث کے نزدیک آمین بالجہر فرض سے بھی اہم ہے جبکہ اہلحدث کے اکابر کہتے ہیں ہم آمین بالجہر میں کوئی حدیث نہیں پاتے اب وکٹورین اہلحدث فیصلہ کر کے بتائیں کہ ان کے اکابرین جھوٹ بول رہے ہیں یا آج کے یہ وکٹورین اہلحدث جھوٹ بول رہے ہیں ۔

#آمین_بالجہر_اور_اکابر_وکٹورین_اہلحدث
۔۔۔۔ وأما جهر المقتدين بالتأمين وراء الإمام، فلا نعلم فيه حديثا مرفوعا صحيحا
”جہاں تک امام کے پیچھے مقتدی کا اونچی آواز سے آمین کہنے کا تعلق ہے تو اس بارے میں ہم ایک بھی صحیح ، صریح ، مرفوع حدیث نہیں پاتے جس کی طرف رجوع کرنا ضروری سمجھا جائے۔
(سلسلة الأحاديث الصحيحة ج1 ص 834 ؛ ناصر الدین البانی)

No comments:

Post a Comment