اندازہ لگائیں یہ قرآن حدیث والے ہیں، قرآن حدیث کے متبع ھیں، فراڈ میں مرزئیوں سے بھی اگے ھیں
حنفی ہونے پر ندامت انور شاہ کشمیریؒ پر آل وکٹوریہ کا الزام
*محدث العصر شیخ العرب و العجم حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رح* کا *👈( عمر ضائع )* ہونے کے قول کو بنیاد بنا کر فقہ حنفی پر اعتراض کرنے والے تھوڑا قریب قریب آجائیں اور پڑھیں کہ محدث علامہ انور شاہ کشمیری رح فقہ حنفی کے متعلق کیا کہ رہے ہیں۔
کتاب کا نام۔۔خلاصہ تقریرات علامہ انور شاہ کشمیری بمتعلق مسئلہ قرات خلف الام ،رفع یدین،آمین بالجہر
کتاب محفوظ۔۔۔کشمیر یونیوسٹی۔
Accession book no..104021
Date of Accession of book..18..03..1974
مطبوعہ۔۔۔اسلامیہ سسٹم پریس لاہور
➖➖➖➖➖➖➖
نیز جس قول کو معترضین بنیاد بنا کر پیش کرتے ہیں۔۔۔اس کو سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کیا جاتا ھے۔اگر کوئی بھی وحدت امت نامی کتاب کے مکمل قول کو پڑھے گا تو اعتراض ہی نہیں بنتا تھا۔۔لیکن کیا کریں معترضین کو ،اعتراض و الزام کے بغیر ان کا کام ہی نہیں چلتا ھے
No comments:
Post a Comment