Friday, 27 November 2020

کسی دن کو عید قرار دینا بدعت ہے

 

کسی دن کو عید قرار دینا بدعت ہے


کسی دن کو عید قرار دینا بدعت ہے بے اصل ہے
حافظ ابن رجب نے ’’لطائف المعارف‘‘ میں ایک حدیث نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
نبی ﷺ نے فرمایا کسی مہینے کو ازخود عید قرار نہ دو اور نہ ہی کسی دن کو یوم عید قرار دو۔۔۔۔’’مسلمانوں کیلئے جائز ہی نہیں کہ وہ بنا شریعت کے بیان کرے کسی دن کو عید قرار دیں اور شریعت کی بیان کردہ عیدیں سالانہ یہ ہیں۔ یوم الفطر، یوم الاضحی، ایام التشریق جبکہ ہفتہ واری عید یوم الجمعہ ہے اور اس کے علاوہ کسی اور دن کو عید قرار دینا بدعت ہے بے اصل ہے۔‘‘

No comments:

Post a Comment