*مودودی کی غیر مقلدانہ ذہنیت.*
✍ خضر علی غفرلہ.
۱)مسٹر مودودی صاحب لکھتے ہیں" میرے نزدیک صاحب علم آدمی کے لئے تقلید ناجائز اور گناہ بلکہ اس سے بھی کچھ شدید ترچیز ہے"
(رسائل وسائل ص.۱۵۵ ج. اول)
-:کتاب کی اسکین ٹیلیگرام چینل سے حاصل کریں:-
۱) امام بخاری رح. ،امام ترمذی رح. حضرت ملّا علی قاری، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رح،حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رح. جیسے صاحب علم مقلد تھے. مسٹر مودوی صاحب کے نزدیک تمام صاحب علم اولیاء زندگی بھر ناجائز فعل اور گناہ بلکہ اس سے بھی شدید تر...... کے مرتکب ہوگئے....انا للہ وانا الیہ راجعون.
۲) ظاہر ہے مودودی خود کو صاحب علم کہتا ہے،تو مودودی کے قول سے یا تو مودودی غیر مقلد تھا یا اگر مقلد تھا تو اسکے اصول کے تحت ناجائز بلکہ....(کفر) کا مرتکب رہا..
اللہ اہل اسلام کو ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے...آمین

No comments:
Post a Comment