Thursday, 23 January 2020

زبیر علی زئی اپنے ہی تضاد میں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو نام نہاد جماعت کے عالم زبیر علی زئی نے ایک کتاب لکھی ( دین میں تقلید کا مسئلہ ) کتاب کیا ہے اپنے اپ سے  تضادات کا پلندہ اور غلط بیانی کا سرچشمہ ہے چونکہ اپنی کتاب کو وزن دینے کے لیے زبیر علی زئی نے ایک سعودی عالم شیخ محمد بن ہادی کو تقلید کا منکر اور رد کرنے والا پیش کیا ہے جبکہ اسی کتاب میں یعنی دین میں تقلید کا مسئلہ میں شیخ المدخلی کی جس کتاب کا حوالہ دیا ہے اس کتاب سے ہم ایک قول پیش کرتے ہیں اپ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے خود فیصلہ کریں کہ یہ قول تقلید کے اثبات پر دلیل ہے یا تقلید کے رد پر بلکہ اس قول سے تو عام آدمی تو عام مجتہد کے لیے بھی کچھ مقامات پر تقلید کا جواز پیش کیا گیا ہے اور جن کے قول سے المدخلی نے تقلید کا جواز پیش کیا ہے ان کے قول کو معتدل رائے سے تعبیر کر کے المدخلی نے اس پر اپنے اعتماد کی مہر ثبت کی ہے  اسکے لیے پوسٹ میں سکین پیجز پر ایک نظر ڈالیے شکریہ۔

                                                               #_اشفاق_یوسفزئی۔



No comments:

Post a Comment