Friday, 27 November 2020

گیارہویں کی کہانی

 

گیارہویں کی کہانی

"
گیارہویں کی کہانی ایک بریلوی پیر کی زبانی"
-------------------------
پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی لکھتے ہیں:
انہیں محض “گیارہویں والا پیر” سمجھ کر ان کے نام پر گیارہویں کی رقوم اور نذرانے ہتھیانہ شیخ کو کیش کروانا ہے، جو شیخؒ سے عقیدت نہیں، محض مطلب برآری ہے۔۔۔ اور آج کس بے دردی سے ان کے مریدین و متوسّلینِ سلسلہ اور ان کی اولاد ہونے کے مدعی حضرات ان کو لُوٹ رہے ہیں، صرف گیارہویں پک رہی ہے پیٹ پوجا ہو رہی ہے۔”
(الجواہر التوحیدیہ ص:۷۸)
---------------------
جو حلال کے ہیں وہ تو کچھ کہہ رہے ہیں اب کوکب ظلماتی اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لے

No comments:

Post a Comment